تخت اور تختہ کہانی ہے لاہور میں رہنے والے ولید زمان اور صومالیہ میں رہنے والے تابان کی . یہ داستان لاہور کے لوئر مڈل کلاس فیملی کے مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کے غریب ترین ملک کے باسیوں کا احوال بھی بیان کرتی ہے . تخت اور تختہ میں جدید دنیا کی بحری قزاقی کو بھی موضوع بنایا گیا ہے . مختصر یہ کہ تخت اور تختہ خود فراموشی اور خود شناسی کی ایک عام روداد ہے .
Takht Aur Takhta Dar by Daim Ali Complete