This story is about a boy who was far from his religion. He probably did not want to know the beauty of his beautiful religion. The story is about Arzam Durrani who loved a girl immensely. The story is about Haya Fatima, which became the immense love of a boy. She was jealous of her […]
Author: Admin
“اگر تم نے بغاوت دیکھنی ہے تو سید طاہر اجلال شاہ کو دیکھ لو” یہ کہانی طاہر اور شائستہ کے گرد سفر کرتی ہے ۔ ان کا سب کے خلاف جا کر شادی کرنا اپنی ایک الگ دنیا بنانا مگر پھر ان کی زندگی میں ایک آسیب کا آ جانا ۔ طاہر کے اس آسیب […]
یہ دو دوستوں کی گہری دوستی کی کہانی ہے، جن کی زندگی اپنے ڈگر پر چل رہی ہوتی ہے، پھر ایک دن سب بدل جاتا ہے۔ وہ دونوں بجھڑ جاتے ہیں۔ خوشگوار کہانی غم میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اور پھر اس کہانی میں آتی ہے۔۔۔ ان دونوں میں سے ایک دوست کی۔۔ بیوہ۔ یہ […]
داستان جو ہر زندگی کا حصہ ہو بنیادی یا ثانوی حیثیت سے خواہش کا ایک ایسا سلسلہ جو شروع پیدائش سے ہوتا ہے اور مرنے تک جاری رہتا ہے جس کے حصول کی خاطر انسان انسانوں اور چیزوں میں فرق بھول جاتے ہیں ایک سراب جو ہر زندگی کا حصہ ہے
کہانی ہے چھ مختلف جانوں کی،کہانی ہے کسی کی جیت کی تو کسی کی ہار کی ،کہانی ہے کسی کے گرنے کی تو کسی کے گر کر اٹھ جانے کی،کہانی ہے کسی کے مسکرانے کی تو کسی کے آنسو بہانے کی ،کہانی ہے رات کی تاریکی میں ہونے والے گناہوں کی ،اور دن کی روشنی […]
Afriat by Shizaa Haris Ep 2
کہانی ہے خود سے لڑنے کی کچھ لوگ جو لڑتے لڑتے راہ پا گئے اور کچھ جنھوں نے خود کو ضائع کیا کہانی ہے فریب میں لپٹی زندگی گی اور ماضی کی جو انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتا ناکام محبت کی اور ہر اُس انسان کی جو زندگی میں کہیں نہ کہیں عفریت بن جاتا […]
AYNA BAIG NOVELSTu Dil Say Na Utar Saka by Ayna Baig – COMPLETEMUJHY MUHABAT KA MAAN DO BY AYNA BAIG COMPLETEDILL SAFAR MAIN HAI BY AYNA BAIG COMPLETEMain Mah E Kamil Hu By Ayna Baig Complete
Qalam or Dil by Laiba Irshad
ایک گہری انکھوں والا لڑکا ایان قریشی جو ایان ناول ویب سائٹ کا سی ای ہو ہے۔۔۔ ایک لڑکی ہے حور جو رائٹر ہے جو اپنی اسلامی ناول لکھ کر لوگو کو خدا
Rah e Haq by manahil waqas
Learning from past experiences and becoming strong enough to face this society
یہ کہانی ہے پولیس افسر اور پولیس سے نفرت کرنے والی حساس لڑکی کی،یہ کہانی ہے کزنز کی جو ایک ہی خاندان سے منسلک ہے۔یہ کہانی ہے مختلف کرداروں کی، محبت پر یقین کی،محبت میں سب کچھ سہہ کر محبت کا سر بلند کرنے کی،محبت میں ازیت کی،محبت کو سمجھنے کی،محبت کے زریعے محبوب کو […]
قصاص صفا ایک قتل پر مبنی ناول ہے۔ اس میں ایک قتل کی حقیقت ،معاشرتی تنگ نظری اور چھپے چہروں کا پرچہ فاش کیا گیا ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ قتل سے کیسے زندگیاں تباہ ہوتی ہے ۔
ایک لڑکی تھی، جو پرسکون اور عام سی زندگی گزار رہی تھی — سادہ، باوقار، اور پاکیزگی سے بھرپور۔ وہ نہایت باحیا، متوازن مزاج کی مالک تھی۔ ہمیشہ اپنوں کا خیال رکھنے والی، اور اپنے آس پاس کے لوگوں کی مدد کے لیے ہر دم تیار۔ پتہ نہیں اُس کے دل میں کیا خیال آیا، […]
یہ کہانی رشتوں میں چھپے مفاد کی کہانی ہے۔ دو محبت کرنے والوں کی کہانی جنہوں نے نکاح کیا نا کہ کوئی غلط قدم اٹھایا۔سب سے بڑھ کر یہ کہانی ان مردوں کی عکاسی کرتی ہے،جو عورت کو صرف ایک چیز سمجھتے ہیں،اور اپنے اپ کو ان پر حاکم۔
نورالعین وجدان، اوزان سکندر کی۔ حسن کر شرارتوں کی، علیزے کی خاموش چاہت کی۔ شاہمیر کی دشمنی کی۔ کہانی ہے!!! نور اور علیزے کی دوستی کی۔ حسن اور اوزان کے گہرے رشتے کی۔ شاہمیر کی بےلگام ضد کی۔ نور اور حسن کی نوک جھونک کی۔ اوزان کے بدلے اور جنون کی۔ کہانی ہے!!! دفن رازوں […]
jugnu by rumaisa shehzadi
Concert by Urwa Abid
وہ پانچ تھے ایک مسلم چار ہندووہ ہاتھ کی پانچ انگلیوں جیسے تھےایک ماں جو اپنے بچے سے بچھڑی سالوں سے اس کا انتظار کر رہی ہیں۔۔۔۔پھر کچھ ایسا ہوا جس نے انہیں یہ احساس دلایا کے وہ پانچ انگلیوں کی طرح ساتھ تو تھے پر ایک جیسے نہیں تھےایک دعا میں کتنی طاقت ہوتی […]
یہ ناول مذہبی اور ثقافتی موضوعات کے عناصر کے ساتھ ایک رومانوی(محبت بھرا) ناول ہے۔ کہانی محبت، عقیدے اور ان چیلنجوں کےموضوعات کو تلاش کرتی ہے۔ جو ذاتی خواہشات کو مذہبی اور ثقافتی توقعات کے ساتھ متوازن کرنے کی کوشش کرتے وقت پیدا ہوتے ہیں۔ اس ناول میں قرآن کی مخصوص سورت یعنی سورة الاحزاب اور سورة […]
noor un nisa complete
Lugz by Mustafa Ahmed Afsana
**بےزبان** ایک دل دہلا دینے والا ناول ہے جس کی مرکزی کردار ‘افسانہ’ نامی ایک نوجوان لڑکی ہے جو اپنی زندگی کا حقیقی مقصد تلاش کر رہی ہے۔ بچپن کے زخم، خاندان کی محبت سے محرومی، اور دوستوں کے دباؤ نے اسے زندگی گزارنے کی خواہش سے دور کر دیا ہے۔ اس کی واحد امید […]
یہ کہانی ہے!”ٹوٹے ہوئے اعتبار کی کِرچیوں سے زخمی انسانوں کی””گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے انسانوں کی””رشتوں کی ڈور کو ٹوٹنے سے بچاتے انسانوں کی””سب حاصل کر کے خالی ہاتھ رہ جانے والے بد نصیبوں کی””زندگی کو زندہ دلی سے جینے کی کوشش کرنے والوں کی””دوست کا لبادہ اُوڑھے حاسدوں کی””اپنوں کی خاطر خود قربان […]
sirat e mustaqeem complete
یہ کہانی ہے ہر اس شخص کے نام جسے لگتا ہے کہ وہ اتنا گناہگار ہے کہ اب رب کی جانب لوٹنا مشکل ہے، یہ کہانی ہے ہر اس شخص کے نام جسے لگتا ہے کہ دین پر چل کر انسان اس دنیا میں ناکام ہے یا دین ہماری دنیاوی کامیابیوں میں رکاوٹ ہے، یہ […]
امید اور خود اعتمادی کا سفر، جہاں کسی کو اپنی حقیقی صلاحیت کا پتہ چلتا ہے، خدا ملتا ہے اور اُسی راستے میں محبت ملتی ہے۔وہ مخبت وہ اُسے مکمل کرتی ہے
Tafreeq bint e aijaz
Khandaan by aleena asher
اس ناول میں یہ بتایا گیا ہے کہ جن سے محبت کی جائے ان کے ہاتھوں سے رسوائی بھی ملتی ہے بہت سے آپ کے چاہنے والے وقت آنے پر بدل جاتے ہیں جب آپ کو ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہو ۔
یہ داستان ہے بے اعتباری سے اعتبار کے راستے پر روانہ ہونے کی۔یہ داستان ہے ایسی لڑکی کی جو ایک روز ایسے شخص سے ٹکرا جاتی ہے جس کے وہ سائے سے بھی دور بھاگتی ہے ۔ اس ملاقات کے بعد اس کی زندگی مکمل طور پر پلٹ جاتی ہے اور پھر وہ زندگی کے […]
ایک انوکھی اور دلچسپ داستاں جو کمزور دلوں کے لیے نہیں ہےزندہ دل نوجوانوں کی داستاںملک کے ہمدردوں کی داستاںدو نفرت کرنے والوں کی داستاں
Mansoob by Hanana khan
یہ کہانی ہے غلط وقت میں ملنے والے دو صحیح لوگوں کی۔۔۔۔
جب سیاہ اور سفید ملتے ہیں تو ایک نیا رنگ جنم لیتا ہے۔ سرمئی۔ یعنی محبت کا رنگ۔ لیکن اگر یہی سیاہ اور سفید کسی دوسرے رنگ سے مل جائیں تو صرف تباہی جنم لیتی ہے۔ کیونکہ جہاں محبت نہیں ہوتی وہاں نفرت ہوتی ہے اور نفرت صرف تباہ کرتی ہے۔“سیاہ سفید” بھی ایسے کرداروں […]
Wapsi by tazeen fatima
کہانی ہے تقدیر کے لکھے فیصلوں کی۔ ایک ایسی لڑکی کی جس کی زندگی میں اس کی ماں کے علاؤہ کوئی رشتہ نہیں۔ کیا تقدیر اس سے یہ واحد رشتہ بھی چھین لے گی؟
ankahi by aina malik
اس ناول میں زندگی کے ان جذبات کا اظہار ہے جنہیں ہم محسوس تو کر سکتے ہیں پر بیان نہیں ، ایک انکہی سی کیفیت کے ساتھ ہم اس زندگی کے سفر میں کھو جاتے ہیں اور اپنے پیاروں اور خود کو اس دوری کی گہرائیوں میں ڈوبا دیتے ہیں ۔
Fasle Gul by Bala Khan Epi 8
اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
یہ کہانی ہے بدگمانی اور اچھے گمان کی ۔یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو سب کچھ چھوڑ کر اللہ سے دل لگا بیٹھی تھی ۔ یہ کہانی ہے اس لڑکے کی جو اپنے خواب کی تعبیر کے لیے سب کچھ داؤ پر لگانے کے لیے تیار تھا ۔ یہ کہانی ہے غلط اور صحیح […]
کہتے ہیں جنگ کہانی ہے بسفتح اور شکست کیمیں بتاوں تم کوجنگ جو ازل سے جاری ہےجنگ جو ابد تک جاری رہے گیجنگ جس نے روپ بدلے ہیںجنگ جس نے ہتھیار بدلے ہیںجنگ جو سچ کھولتی ہےجنگ جو اونچا بولتی ہےجنگ جو بناتی ہے غازی و شہیدجنگ جو دیتی ہے زندگی موت کی نویدجنگ جو […]


























































