Mujasm e Safali by Rasam e Ulfat Complete

ہے رات آدھی نہ کوئی شے ہےچمکتے ستاروں میں چاند بس ہےمیں نکلا یوں ہی کے حل پوچھوںاِن آدھی راتوں کی چال پوچھوںسیاہ ہے کیوں یہ سوال پوچھوںگزشتہ شب کا زوال پوچھوںہے رات آدھی تمہیں خبر ہےیہ کیا اذیت ، یہ کیا اثر ہے

Do Dhaari By Sania Salam Khan

اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔

Niraj by Aasiyah Zahid part 2

داستان ہے لاقانونیت کی!داستان ہے فوضیت کی!داستان ہے محبت و نفرت کی!نراج ایک ایسی داستان جو صرف دو لوگوں پر مبنی نہیں ہے بلکہ اس میں بہت سے لوگوں کی زندگی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ایک معاشرے میں کبھی بھی امن وسکون پیدا نہیں ہوسکتا جب تک کے وہاں لاقانیوت عام ہو۔ ایک ایسی […]

Hasil e Zeest by Wajeeha Mahmood Epi 8

یہ کہانی ہے!”ٹوٹے ہوئے اعتبار کی کِرچیوں سے زخمی انسانوں کی””گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے انسانوں کی””رشتوں کی ڈور کو ٹوٹنے سے بچاتے انسانوں کی””سب حاصل کر کے خالی ہاتھ رہ جانے والے بد نصیبوں کی””زندگی کو زندہ دلی سے جینے کی کوشش کرنے والوں کی””دوست کا لبادہ اُوڑھے حاسدوں کی””اپنوں کی خاطر خود قربان […]

Umr e Guzishta by Summayya Adnan Epi 4

یہ کہانی ہے شیطانوں کی۔ شیطان جو ہمارے ارد گرد ہیں، اور شیطان جو ہمارے اندر بسیرا کیۓ ہوۓ ہیں۔ اکثر و بیشتر ہم سمجھتے ہیں کہ طاقت سے مراد تخت و تاج کا حصول ہے، لیکن ایسا نہیں ہے۔ طاقت اپنے اندر موجود شیطان کو شکست دینے کا نام ہے، اور اس کہانی کے […]

Gehra Samndar by Alishba Noor

اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔

Raad by Esha Afzal Epi 4

ایسے لوگوں کی کہانی جو جانتے بوجھتے غلط میں ملوث ہوئےایسے لوگوں کی کہانی جنہوں نے اپنوں کے ساتھ دھوکہ کیاوہ لوگ جنہوں نے ایمانداری کا خمیازہ بھگتاوہ لوگ جنہوں نے سیاست میں جا کر حیوانیت اختیار کیوہ لوگ جنہوں نے کسی کے جرم کی سزا کاٹیان لوگوں کی کہانی جنہوں نے وعدے نبھائے اور […]

Taqdeer by Arjuman Naaz Complete

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس کے ساتھ ایک ایسا حادثہ ھوا جس کی وجہ سے اُس کے کُچھ سال کومہ میں گزارے ، یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جس نے صرف ایک لڑکی سے محبت کی جو اُسے ہی بُھول گئی ۔۔۔۔یہ کہانی ہے اللّٰہ پاک پر یقین کی ، […]

Talab e Ishq by Nadia Amin

اس ناول/افسانہ/تحریر کے تمام جملہ حقوق رائٹر کے نام محفوظ ہیں۔ کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو رائٹر کی اجازت کے بغیراس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔

Ant Al Hayat by Haya Noor Epi 7

یہ کہانی ہے پولیس افسر اور پولیس سے نفرت کرنے والی حساس لڑکی کی،یہ کہانی ہے کزنز کی جو ایک ہی خاندان سے منسلک ہے۔یہ کہانی ہے مختلف کرداروں کی، محبت پر یقین کی،محبت میں سب کچھ سہہ کر محبت کا سر بلند کرنے کی،محبت میں ازیت کی،محبت کو سمجھنے کی،محبت کے زریعے محبوب کو […]

Ek Khata Or by Areeba Shiekh Epi 8

یہ کہانی ہے اُس سیاہ سنگِ مر مر کے محل میں دفن ایک راز کی۔۔۔کسی کی سسکیوں اور آہوں کی داستان کی۔۔یہ کہانی ہے محبت کے اختتام کی۔۔۔اُس اختتام کو برباد کرنے والی اُس ایک خطا کی۔۔۔۔کسی کی زندگیوں میں زہریلے سانپ کی مانند۔۔۔نامحرم کی محبت کے انجام کی۔۔یہ کہانی ہے اداصم جعفری کی۔۔ابلیس کے […]

Noor e Aashnayi Novel by Dur e Nayab Epi 4

یہ کہانی ہے ہر اس شخص کے نام جسے لگتا ہے کہ وہ اتنا گناہگار ہے کہ اب رب کی جانب لوٹنا مشکل ہے، یہ کہانی ہے ہر اس شخص کے نام جسے لگتا ہے کہ دین پر چل کر انسان اس دنیا میں ناکام ہے یا دین ہماری دنیاوی کامیابیوں میں رکاوٹ ہے، یہ […]

Hadd by Ifra Javed Complete

یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو اپنی حدود سے واقف ہے۔اور یہ کہانی ہے اہک لڑکے کی جو اپنی محبت کی حدود کا احترام کرتا ہے ۔ یہ کہانی ہے اس محبت کی جس کو انسان اپنے مذہب کے لہۓ چھوڑ دیتا ہے۔

Yakeen Ki Raah by Amima Muzamil Complete

یہ میری پہلی تحریر ہے جس کو میں نے بیان کیا ہے کیونکہ مجھے لگتا ہے انسان کی زندگی میں کوئی نہ کوئی ایسا حادثہ ہوتا ہے جو وہ لکھناچاہتا ہے لیکن لکھ نہیں پاتا . کچھ وسائل اور مسائل انسان کی زندگی میں ایسے ہوتے ہیں کہ ہم وہ لکھ نہیں پاتے. ہماری زندگی […]

Harb E Jan by Almas Noor Epi 11

کہتے ہیں جنگ کہانی ہے بسفتح اور شکست کیمیں بتاوں تم کوجنگ جو ازل سے جاری ہےجنگ جو ابد تک جاری رہے گیجنگ جس نے روپ بدلے ہیںجنگ جس نے ہتھیار بدلے ہیںجنگ جو سچ کھولتی ہےجنگ جو اونچا بولتی ہےجنگ جو بناتی ہے غازی و شہیدجنگ جو دیتی ہے زندگی موت کی نویدجنگ جو […]

Rah E Hidaiat by Ammara Abid Complete

“راہ ہدایت” کہانی ہے چار لڑکیوں کی۔ کہانی ہے اک ایسی لڑکی کی جو زندگی کو کھل کر انجوائے کرتی ہے۔ تو وہیں لڑکا جو کھڑوس ہے اور اس کو لڑکی کی حرکتیں نہیں پسند۔ کہانی ہے بھٹک کر دوبارہ سے ہدایت کو پا لینے کی۔ کہانی ایک ایسے لڑکے کی جس کو اس کا […]

Ahd e junon by Aniqa Sheikh Epi 3

انصاف کی خاطر آخری حد تک جانے والے دو مسافروں کی داستاں جو خود سے کیا گیا عہد پانے کے لیے( وہ عہد جو ان کا جنون بن چکا تھا)اپنی منزل پر نکلے ہے۔۔کیا زندگی انھیں اپنا عہد پانے تک کی مہلت دے گی یا پھر وہ خالی ہاتھ رہ جائے گے؟جاننے کے لیے پڑھنا […]

Umulkitab by Khadija Noor Epi 13

ہم دنیا کی ہر چیز ایڈاپٹ کرنے کو تیار ہیں۔کامیابی کے نت نئے طریقوں سے واقف ہیں۔شہرت کی لذت سے آشنا ہیں۔لیکن!ایک وقت آتا ہے جب ہر چیز کو اپنا لینے کے باوجود کوئی راہ نہیں دکھائی دیتی ہے۔کامیابی کے باوجود سکون میسر نہیں ہوتاہے۔شہرت کے باوجود تنہا محسوس کرتے ہیں۔ہم خود کو تلاش نہیں […]

Ishq e Momin by Ebad Mir Khattak Episode 1

یہ کہانی ہے چار دوستوں کو جن نے ایک دوسرے کے لیے سب کچھ کیا اب زندگی انکو کسی اور موڑ پر لے جاتی ہے ۔۔ ایک کی لائف کو دین کی روشنی مل جاتی ھے دوسرے کو سہارا۔ زندگی کے کہی پہلو سے لیس ھے یہ دوستی کا بندن ۔

Qadar by Saba Iqbal Episode 3

یہ کہانی ہے دو ایسے کرداروں کی جو زندگی کی مشکلات سے گزرتے ہوئے ایک رشتے میں بندھ جاتے ہیں ۔یہ کہانی ہے نفرت سے محبت تک کہ،مایوسی کے اندھیروں سے امید کی ننھی کرن کی،اللہ پہ توکل کرنے کی۔ یہ کہانی ہے قدر کی،جب مسقبل بالکل تاریک نظر آرہا ہو ایسے لمحے میں امید […]