maqsad e hayat by Eman Babar-Complete

یہ ناول ایک لڑکی مسکان کی زندگی کے بارے میں ہے جس نے گناہوں کی وجہ سے اپنے بہت سے پیارے رشتے کھو دیے اور اپنی زندگی کے مقصد کو بھول گئی ۔  لیکن اس مقصد کو واپس پانے میں اس کے دوستوں نے اس کی بہت مدد کی۔ یہ کہانی محبت دوستی روحانیت پر […]

Raaz e Talaash by Syeda Wajiha Bukhari-Complete

رازِ تلاش ایک پرسرار محبت اور نفرت کی داستان ہے، جس میں ساجیہ اور صالح کے رشتے کی گتھیاں ماضی کے رازوں سے جڑی ہوتی ہیں۔ یہ ناول ایک ایسی کہانی ہے جو قاری کو جذبات، سازش، اور انتقام کی دنیاؤں میں لے جاتی ہے۔

Sitaron ki Chao by Mehtab Zahoor-Complete

کچھ زندگیاں کہانیوں کی طرح نہیں ہوتیں کہ جہاں ہر سوال کا جواب اور ہر درد کا مداوا لکھا ملے۔ کچھ زندگیاں زخموں کی صورت سانس لیتی ہیں جہاں ہر قدم پر آزمائش، ہر موڑ پر انگلیاں، اور ہر راستے پر سوال کھڑے ہوتے ہیں۔ اس کہانی میں بھی دو ایسے ہی کرداروں کی زندگی […]

Mein bhi insan hoon by Fathima-Complete

Description : دنیا کی بھیڑ میں، جہاں دو جنسیں اپنی اپنی شناخت بنا چکی ہیں، وہیں ایک تیسرا جنڈر اپنی شناخت کے لیے چیخ اٹھتا ہے۔ ایک ایسا جنڈر، جو نہ مکمل مرد ہے، نہ عورت… بس ایک سوالیہ نشان، جسے معاشرہ نہ سمجھتا ہے، نہ سنجیدگی سے لیتا ہے۔ نہ اسے بولنے کا حق […]

Noshat by nazish munir-Afsana

کبھی کبھی ایک بےچین سی خاموشی دل کے اندر یوں بس جاتی ہے کہ لفظ کم لگتے ہیں اور صداؤں میں کوئی ایسا رنگ بولنے لگتا ہے جو صرف دل محسوس کرتا ہے۔ “نوشت” ایک ایسی ہی کہانی ہے۔ایک نابینا لڑکی، ایک بےچہرہ آواز، ایک گمنام صدا اور ایک مکتوب جو کبھی لکھا نہیں گیا […]

Az-sar nou zindagi by Maham Shakeel-Episode 10

زِ سرِ نو زندگی” ایک ایسی داستان ہے جو انسان کی زندگی کے نئے آغاز، خود شناسی، اور جذباتی کشمکش کو نہایت خوبصورتی اور گہرائی سے بیان کرتی ہے۔ یہ ناول محبت، درد، اور امید کی باریک لپیٹ میں انسانی روح کی پیچیدگیوں کو کھوجتا ہے۔ مرکزی کردار زندگی کی تلخیوں اور جذباتی زخموں سے […]

Gehraiyan by Mrs Hassan-Episode 3

یہ میں نے ان لوگوں کے لیے لکھا ہے جو اکثر ہی اپنے عزیز رشتوں کو نظر انداز کرتے ہیں۔ کبھی ان کے لیے ہی، کبھی ان کے فائدے کے لیے اور پھر جھوٹ بولتے ہیں۔ جس کے باعث زیادہ تر تعلقات خراب ہوتے ہیں۔ اس کی مین جڑ جھوٹ ہے۔ ہم جھوٹ بولنے کو […]

Noor e Aashnayi by Dur e Nayab-Episode 7

ہ کہانی ہے ہر اس شخص کے نام جسے لگتا ہے کہ وہ اتنا گناہگار ہے کہ اب رب کی جانب لوٹنا مشکل ہے، یہ کہانی ہے ہر اس شخص کے نام جسے لگتا ہے کہ دین پر چل کر انسان اس دنیا میں ناکام ہے یا دین ہماری دنیاوی کامیابیوں میں رکاوٹ ہے، یہ […]

areesa by aroosha habib – Episode 4

“کیوں زندگی کبھی غم کے اندھیروں میں گھرِ جاتی ہے اور کبھی روشنیوں سے منور ہو جاتی ہے؟ ‘عریسہ’ ایک ایسی کہانی ہے جو انسانی جذبات، بکھری یادوں، اور بےقرار روحوں کے درمیان گردش کرتی ہے۔ یہ ناول ہمیں یہ سوال کرنے پر مجبور کرتا ہے کہ کیا واقعی محبت کے بغیر زندگی ممکن ہے؟ […]

Zindan by Rumaisa Shehzadi-Episode 1

زندان میری تیسری تحریر ہے۔ کہنے کو تو یہ ایک ناول ہے مگر میرے لیے یہ ناول سے بڑھ کر ہے۔ دس بابوں پر مشتمل یہ کہانی آپ کو بتائے گی کہ کچھ کہانیاں کہانیوں سے بڑھ کر ہوتی ہیں۔ کہانی میں کئی کردار ہیں اور ہر کردار کی اپنی قید ہے۔ کہانی میں ایک […]

Ye Kese Mumkin by Manahil Waqas-Episode 1

ایک 16 سال کی لڑکی کی کہانی ہے۔ اسے ہسپتال کی غلط رپورٹ کی وجہ سے گھر سے نکال دیتے ہے ۔ اس کا چچا غیرت کی نام پے اسے نکال دیتا ہے رات کو گھر سے۔اور بڑی پھوپھو اس کے چاچو کا ساتھ دیتی ہے یوں اسے 16 کی عمر میں نکال دیتے۔ اس ناول میں ایک لڑکی کی کہانی ہے جو دنیا سے اپنے حق اور جینے کے لئے لڑتی ہے ۔ پھر اس کی زندگی میں ایک چھوٹا بچہ 5 سال کا آتا ہے۔ وہ ایک فلسطینی بچہ ہوتا ہے اسے پاکستانی کپل گود لیتے ہے لیکن پھر چھوڑ دیتے ہے تو وہ لڑکا اس کا حلیمہ یزدان رکھتی ہے۔ وہ اسے بچوں کی طرح پالتی ہے ۔ یوں وہ اپنے خونی رشتوں کو یہ یقین کرانہ کوششوں میں لگ جاتی ہے کہ وہ ایک پاک اور جائز اولاد ہے اور پھر حالات سے مقابلہ کرنے والی بہادر لڑکی موت کے آگے بےبس ہو جاتی ہے اور مرجاتی ہے۔ اس کہانی میں یہ بتادو کہ ثمینہ کا رول بہت اہم ہے وہ حلیمہ کی دوست ہوتی ہے اور مشکل وقت میں اس کا ساتھ دیتی ہے ۔ رہی بات یزدان کی تو اسے حسان نامی ہیرو پالتا ہے وہ حلیمہ کو پسند کرتا ہے اور ان کی شادی نہیں ہوپاتی لیکن حلیمہ کی سچائی اور یزدان کو وہ پالتا ہے اور مرنے تک شادی نہیں کرتا۔

Parda by Syeda Taisha Binte Shabbir-Complete

“پردہ” یہ ناول ایک عورت کی گہری کہانی ہے جو پردہ کے سائے میں اپنی شناخت، خواہشات اور جدوجہد کی راہوں پر چلتی ہے۔ معاشرتی بندشوں اور ذاتی چیلنجز کے بیچ، وہ اپنے اندر کی روشنی کو تلاش کرتی ہے، اپنی آواز کو پہچانتی ہے اور اپنی زندگی کا رنگ بدلنے کا عزم کرتی ہے۔ […]

Tahajud aur jinnat by Muskan Kausar-Afsana

زندگی میں کبھی کبھی رات اتنی گہری ہو جاتی ہے کہ, انسان خود اپنی سانسوں کی اواز سے بھی ڈرنے لگتا ہے- ایسی تنہائی, جہاں صرف رات کا سناٹا بولتا ہے- یہ کہانی ہے اندھیرے خوف اور ایسی ویران مسجد کی جہاں جنات قیام کرتے ہی

Hijar ke auraq per likha ishq by Aiza Abid-Complete

مکتوب، یعنی لکھا ہوا۔ جسے کوئی نہیں ٹال سکتا، جو ہو کر رہتا ہے۔  یہ کہانی ماہ جبین قریشی اور زایان مصطفیٰ کے گرد گھومتی ہوئی نظر آتی ہے۔ دو کامیاب انسان جو محبت کے مارے ہیں۔ بظاہر جن کی زندگی مکمل ہے مگر ان کے دل اداس ہے جو غمِ حیات سے نجات چاہتے […]

Naseeb e Aurat by Abeera Babar-Afsana

نصیبِ عورت ایک ایسی دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جو عورت کی زندگی، اس کی خاموش جدوجہد، قربانیوں اور اس کے گرد گھومتے سوالات پر مبنی ہے۔ یہ افسانہ عورت کے وجود، اس کی پہچان، اور اس کے نصیب میں لکھی گئی تلخیوں کا عکس ہے۔ یہ صرف ایک عورت کی نہیں، بلکہ […]

Meesni by Urooj Fatimah-Complete

اک خوف سے دل دہلا دینے والی کہانی۔ہمارے زمانے میں آج بہت سے گناہوں کو مختلف نام دے کر انہیں معاشرے کا حصہ بنا دیا گیا ہے اور پھر لوگ خود ہی خدا بن کر ان گناہوں کی سزا بھی دینے لگتے ہیں کسی کے لئے وہ سزا ہے اور کسی کے لئے اسے ٹیلنٹ […]

yaqeen by sana – afsana

یقین ایک روحانی اور حقیقت کے قریب اسلامی ناول ہے، جو ایمان، صبر، اور اللہ پر بھروسے کی خوبصورت داستانبیان کرتا ہے۔ یہ کہانی دل کو چھو لینے والے واقعات پر مبنی ہے جو قاری کو زندگی کے اصل مقصد اور اللہ کےقریب لے جانے والے راستے کی جانب رہنمائی کرتی ہے۔ ہر کردار اپنی […]

andhi riwayat by rimsha naveed – afsana

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے محبت کا انجام جاننے کے باوجود محبت کرنے کی غلطی کی تھی ۔۔ اور اپنی محبت کو پانے کے لیے ایک ایسا قدم بھی اٹھایا، جس کے بعد اسے اس کے اپنے گھر والے بھی  قبول نا کر سکے۔۔  یہ کہانی ہے ایک  ایسی روایت کی […]

Aks y Mazhmat by Roheena-Complete afsana

کہانی کچھ لمحوں کے لیے ہمیں اُس سرزمین پر لے جائے گی…ارضِزمین کا وہ مقدس ٹکڑا، جو خون میں نہایا ہوا ہے..مگر وہاں بھی لوگ بستے ہیں…جن کے دل آج بھی محبت کے لیے دھڑکتے ہیں،اور آنکھیں خواب دیکھنے سے انکارنہیں کرتیں…یہ اُن چہروں کی کہانی ہےجو ملبے تلے بھی روشنی تلاش کرنا جانتےہیں۔

Killer by Zuii Bint e Imran-Episode 1

“ہر اس شخص کے نام جس نے اپنوں سے محبت کی اور انہی اپنوں کی آنکھوں میں غداری کی جھلک دیکھی تو احتیاط کا ہنر سیکھا، جن سے محبت کی انکی نظروں میں بے قدری اور دلالت دیکھی تو خاموشی اختیار کرنا سیکھا، عزیزی رشتے کہلانے والوں کے ہاتھوں بے وفائی اور طعنوں کا زخم […]

Saaz-e-Khawabzaar by Arooj Amir-Episode 3

سازِ خواب زار ایک ایسی کہانی ہے جو درد، قربانی اور خودی کے راستے پر چلتے دو کرداروں کو جوڑتی ہے۔آیت، ایک باہمت آرتھوپیڈک ڈاکٹر ہے جس کا ماضی صدموں سے بھرا ہے۔بشر کمال، ایک سنجیدہ مگر باوقار انسان ہے، جو اپنی بین الاقوامی این جی او BKT کے ذریعے لوگوں کی زندگی بدل رہا ہے، لیکن […]

Tammanaon ka taqub by Pakeeza Aslam-Episode 1 to 5

* Description: داستان جو ہر زندگی کا حصہ ہو بنیادی یا ثانوی حیثیت سے خواہش کا ایک ایسا سلسلہ جو شروع پیدائش سے ہوتا ہے اور مرنے تک جاری رہتا ہے جس کے حصول کی خاطر انسان انسانوں اور چیزوں میں فرق بھول جاتے ہیں ایک سراب جو ہر زندگی کا حصہ ہ

Az-sar nou zindagi by Maham Shakeel-Episode 9

“ازِ سرِ نو زندگی” ایک ایسی داستان ہے جو انسان کی زندگی کے نئے آغاز، خود شناسی، اور جذباتی کشمکش کو نہایت خوبصورتی اور گہرائی سے بیان کرتی ہے۔ یہ ناول محبت، درد، اور امید کی باریک لپیٹ میں انسانی روح کی پیچیدگیوں کو کھوجتا ہے۔ مرکزی کردار زندگی کی تلخیوں اور جذباتی زخموں سے […]

Sitaron ki Chao by Mehtab Zahoor-Last Episode

Description: کچھ زندگیاں کہانیوں کی طرح نہیں ہوتیں کہ جہاں ہر سوال کا جواب اور ہر درد کا مداوا لکھا ملے۔ کچھ زندگیاں زخموں کی صورت سانس لیتی ہیں جہاں ہر قدم پر آزمائش، ہر موڑ پر انگلیاں، اور ہر راستے پر سوال کھڑے ہوتے ہیں۔ اس کہانی میں بھی دو ایسے ہی کرداروں کی زندگی […]

Chahe e Yusuf by Nigah Raheel-Episode 2

کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جن میں کوئی بھی کردار ولن نہیں ہوتا، اور نہ ہی ہیرو، کیونکہ اگر ہیرو وہ ہوتا ہے جو بالکل پرفیکٹ ہو،جس میں کوئی خامی نہ ہو، تو اس کہانی میں ایسا کوئی نہیں، اگر ولن وہ ہوتا ہے جو بالکل گناہ گار ہو، جس میں خامیاں ہی خامیاں ہوں، […]

Halfeti (Black Rose) by Afifa Fatima-episode 7

  یہ کہانی ہے      رازوں کی دھند میں لپٹی،خزاں کے پتوں جیسی ٹوٹی بکھری سی۔ سمندر سے محبت کرنے والے سمریز بخاری کی زندگی کی۔ یہ کہانی ہے  صلہ شاہد کے گمراہ دل کے ٹوٹنے کی ۔ یہ کہانی ہے انتقام ، حسد اور محبت جیسے جزبوں کی۔ کیونکہ وقت بدلتا ضرور ہے […]

Kathan Raah by Ranain Chaudhary-Episode 4

 کٹھن راہ – ایک ناول نہیں، ایک آئینہ! کہیں روشنی ہے، کہیں اندھیرا۔ کہیں سچائی ہے، کہیں فریب۔ کہیں انصاف بکتا ہے، کہیں خوابوں کی قیمت لگتی ہے۔ کہیں دولت ضمیر کو خرید لیتی ہے، کہیں اقتدار اصولوں کو روند ڈالتا ہے۔ یہ کہانی صرف چند کرداروں کی نہیں، بلکہ پورے سماج کی ہے— ایک […]

Inqilaab by Syed Saim ali-Episode 1

ایک خفیہ حملہ، بچ جانے والا ایک اہم گواہ، اور ایک مجرم جو اب بھی آزاد ہے۔یہ کرائم تھرلر ناول ایک ایسی سازش کو بے نقاب کرتا ہے جس میں جان لیوا حملہ محض شروعات تھی۔ہر قدم پر بڑھتا ہوا خطرہ، اور ہر کردار کے پیچھے چھپا ایک راز—کیا سچ سامنے آئے گا، یا قاتل […]

ankaboot by binte asif-Episode 2

ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو حرام تعلق میں تھی، وہ غلط راستے پر تھی اور اس کے دل میں ملال پیدا ہونے لگا تھا وہ حق کے راستے کو وقتاً فوقتاً جاننے لگی تھی اور جب حق ظاہر ہو گیا اس پر تو لمحہ بھی نا لگا اس کو یہ سمجھنے میں کہ […]

Woh Jo laut aye by Binte Ansari-Last Episode

Description:کچھ کہانیاں وقت سے نہیں، احساسات سے لکھی جاتی ہیں۔ کچھ جدائیاں بچھڑ کر نہیں، اندر ہی اندر چھوڑ جاتی ہیں۔ محبت جب لوٹتی ہے، تو سوال نہیں کرتی، بس بانہوں میں سمیٹ لیتی ہے۔ خاموشیوں میں چھپے وعدے، وقت کے پردوں میں سانس لیتے ہیں۔ ہر ٹوٹا لمحہ، نئے جنم کی نوید بن جاتا […]

Dil e Matamzada by Fatyma Saleem-Episode 3

کہانی ہے محبت کی!!! نورالعین وجدان، اوزان سکندر کی۔ حسن کر شرارتوں کی، علیزے کی خاموش چاہت کی۔ شاہمیر کی دشمنی کی۔ کہانی ہے!!! نور اور علیزے کی دوستی کی۔  حسن اور اوزان کے گہرے رشتے کی۔  شاہمیر کی بےلگام ضد کی۔ نور اور حسن کی نوک جھونک کی۔  اوزان کے بدلے اور جنون کی۔ […]

Khud Ko janney ki dastan by rehab binte rehan-Episode 3

زندگی کا سب سے بڑا سفر، خود کو جاننے اور خود کو پہچاننے کا سفر ہے اور یہ داستان اُس سفر کا ایک چھوٹا سا اہم حصہ ہے – ہر انسان کے دل میں ایک آئینہ ہوتا ہے، لیکن ہم اکثر اس آئینے میں اپنا حقیقی چہرہ دیکھنے سے کتراتے ہیں۔ یہ داستان ہمیں اس […]

Aurat ki Mohabbat or Nafrat by Alishba-tul-Muntha-Episode 5

عورت کی محبت اور نفرت ایک جذباتی اور تخیلاتی ناول ہے جو عورت کی محبت، نفرت، اور خودی کی تلاش کو بیان کرتا ہے۔ کہانی ایک باپردہ لڑکی کی خاموش محافظ سے محبت اور ظلم کے خلاف بغاوت پر مبنی ہے۔ سیاسی سازشیں اور انتقام کی زہانت بھری کہانی اسے منفرد بناتی ہیں

Hayaa by Binte Rafiq-Episode 3

ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس کی زندگی دین کو سمجھ لینے ک بعد بدل جاتی ہے. اس کی ہر محرومی عشق حقیقی کا باعث بن جاتی ہے. جو کہ دوستی کے ذریعے ہدایت پاتی ہے اور دوستی کی وجہ سے ہی تباہ ہوتی ہے. Motivate to write:     Especially for girls, to tell them […]

Aazar by reha murtaza-Complete

(آزار!کہانی ہے ان لوگوں کی جو دوسروں کو پانے کیلئےاپنا آپ بھی گنوا بیٹھتے ہیں۔ جن کو لگتا ہے کسی کے کھو جانے سے وہ آزار ہو جایں گیں اور جی نہیں سکیں گیں۔ لیکین نا ہی وہ آزار ہوتے ہیں بلکہ جیتے بھی ہے۔۔۔۔ اور جیتتے بھی۔)

Khamosh Muhabbat by Watiya Hussain-Episode 2

یہ ناول خاموش محبّت پر مشتمل جو ایک لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے سے محبّت کرتے ہیں پر گھر کے اصولوں اور گھر کے بڑوں کے فیصلوں کی وجہ سو کبھی اظہار نہیں کر پاتے اس کہانی میں یہ دکھایا گیا ہے گھر کے بڑوں کو ایسا بھی سخت نہیں ہونا چاہیے کے وہ کبھی […]

Az-sar nou zindagi by Maham Shakeel-Episode 8

“ازِ سرِ نو زندگی” ایک ایسی داستان ہے جو انسان کی زندگی کے نئے آغاز، خود شناسی، اور جذباتی کشمکش کو نہایت خوبصورتی اور گہرائی سے بیان کرتی ہے۔ یہ ناول محبت، درد، اور امید کی باریک لپیٹ میں انسانی روح کی پیچیدگیوں کو کھوجتا ہے۔ مرکزی کردار زندگی کی تلخیوں اور جذباتی زخموں سے […]

Sitaron ki Chao by Mehtab Zahoor-Episode 5

کچھ زندگیاں کہانیوں کی طرح نہیں ہوتیں کہ جہاں ہر سوال کا جواب اور ہر درد کا مداوا لکھا ملے۔ کچھ زندگیاں زخموں کی صورت سانس لیتی ہیں جہاں ہر قدم پر آزمائش، ہر موڑ پر انگلیاں، اور ہر راستے پر سوال کھڑے ہوتے ہیں۔ اس کہانی میں بھی دو ایسے ہی کرداروں کی زندگی […]

Wo Ahkri sath by Eman Babar-Complete

میرا یہ ناول دو دوستوں پر ہے جو بچپن سے دوست ہوتے ہیں ۔ پھر یہ دوستی وقت کے ساتھ ساتھ محبت میں بدل جاتی اور اس بات کا اندازہ اُن کو نہیں ہو پتا ۔ اور اس میں والدین کے لیے ایک سابق ہے کہ نامحرم سے جیسے کوئی ناجائز رشتا رکھنا حرام ہے […]

Wo Ahkri sath by Eman Babar-Last Episode

میرا یہ ناول دو دوستوں پر ہے جو بچپن سے دوست ہوتے ہیں ۔ پھر یہ دوستی وقت کے ساتھ ساتھ محبت میں بدل جاتی اور اس بات کا اندازہ اُن کو نہیں ہو پتا ۔ اور اس میں والدین کے لیے ایک سابق ہے کہ نامحرم سے جیسے کوئی ناجائز رشتا رکھنا حرام ہے […]

Gairat kay Saye by Alishba Roy-Afsana

 یہ کہانی ایک نوجوان لڑکی کے گرد گھومتی ہے جس نے اپنی آنکھوں میں کچھ خواب سجائے ہوئے تھے مگر اُسے کیا پتا تھاکے اُس کی قسمت میں کیا لکھا ہے

Bin Sawan Barsat by Hira Tahir-Complete

بن ساون برسات ایک غیر متوقع بارش ہے جو کہ خوشیاں اور پیاسے لوگوں کی تشنگی مٹا کر ان کی امید بر لاتی  ہے ۔یہ کہانی ہے فاریہ حسن کی جو حاشر نامی لڑکے کی محبت کے جال میں پھنسی اور پھر اس کے فریب اور دھوکہ دہی کا شکار ہوئی۔فاریہ حسن بالکل ناامید ہوچکی […]

Aik Khwab by Aina Malik-Complete

Description:اس افسانے میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ صرف حقیقت ہی نہیں بلکہ ایک خواب بھی انسان کو  مکمل طور پر بدل سکتا ہے۔ ہر جاگتی آنکھ ہر روز ایک خواب بنتی ہے، ایک منفرد خواب۔ پھر چاہے وہ کسی شے کو پالینے کا ہو یا کسی فرد کو۔اسے متلاشی ہی رکھتی […]