ان جھٹلانے والوں کے نام جو پاتے ہیں خود کو ماننے والوں کی صف میں!
Author: zahra khalid
سکونِ قلب کی متلاشی ایک غیر مسلم لڑکی، زندگی کی تلخیوں اور بے سمتی میں راہ تلاش کرتی ہے۔ دل کی بے قراری اُسے سچائی کے در تک لے آتی ہے جہاں ہر سوال کا جواب اور ہر زخم کا مرہم موجود ہے۔ اسلام کی روشنی میں اُسے وہ سکون، محبت اور حقیقت میسر آتی […]
مہرالنساء ایک سادہ کتھا ہے ، ایک عورت کی کتھا جسے کچھ اپنا ذاتی چاہئے تھا ۔ہر عورت کی طرح ۔۔۔کچھ ایسا ذاتی جو صرف اسکا ہو ، جو اس پر احسان کرکے نا دیا گیا ہو، ناہی کسی بھیک میں ۔۔۔اب چاہے وہ چھت ہو یا محبت ۔ اور سب کچھ بہتیرین تھا ، […]
یہ کہانی ہے رازوں کی دھند میں لپٹی،خزاں کے پتوں جیسی ٹوٹی بکھری سی۔ سمندر سے محبت کرنے والے سمریز بخاری کی زندگی کی۔ یہ کہانی ہے صلہ شاہد کے گمراہ دل کے ٹوٹنے کی ۔ یہ کہانی ہے انتقام ، حسد اور محبت جیسے جزبوں کی۔ کیونکہ وقت بدلتا ضرور ہے ۔ […]
“ازِ سرِ نو زندگی” ایک ایسی داستان ہے جو انسان کی زندگی کے نئے آغاز، خود شناسی، اور جذباتی کشمکش کو نہایت خوبصورتی اور گہرائی سے بیان کرتی ہے۔ یہ ناول محبت، درد، اور امید کی باریک لپیٹ میں انسانی روح کی پیچیدگیوں کو کھوجتا ہے۔ مرکزی کردار زندگی کی تلخیوں اور جذباتی زخموں سے […]
ایک راز، انتقام اور محبت کی داستان ہے، جہاں زایان درویش، ایک بے رحم مافیا ڈان، اپنے ماضی کے اندھیروں میں قید ہے۔ سیہر حیات، ایک باہمت ڈاکٹر، اس کی زندگی میں روشنی بن کر آتی ہے۔ لیکن جب محبت اور بدلے کا ٹکراؤ ہوتا ہے، تو کیا زایان اپنے زخموں سے نجات پا سکے […]
اندھیرے میں چھپے راز، ماضی کی بے رحم حقیقتیں، اور انتقام کی سلگتی آگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔” انتقام محبت” ایک ایسی کہانی ہے جہاں محبت اور نفرت کے بیچ ایک باریک لکیر کھنچی ہوئی ہے، جسے پار کرتے ہی رشتے بکھر جاتے ہیں۔ایک ایسی کہانی ہے جہاں ہر کردار کے دل میں ایک زخم ہے، ہر چہرے کے پیچھے […]
:یہ کہانی ایک لڑکی کی ہے جو اپنے اور اس کی زندگی میں آنے والی مشکلات پہ ہے معاشرے کو کس طرح جھیلتی ،رشتوں کو منبھالتی ہے
1857کے حالات پر لکھی گئی چھوٹی سے افسانوی کہانی ۔۔ایک تاجر ایڈورڈ اور سرائے کی مالکن رابیل کی سٹوری
کائنات جمال تعلیم کے حصول کے لیے کراچی آتی ہے مگر اسکے ڈگری کے آخری سال میں ایک ایسا طوفان آتا ہے جو اس کی زندگی درہم برہم کر دیتا ہے
ہ ناول خاموش محبّت پر مشتمل جو ایک لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے سے محبّت کرتے ہیں پر گھر کے اصولوں اور گھر کے بڑوں کے فیصلوں کی وجہ سو کبھی اظہار نہیں کر پاتے اس کہانی میں یہ دکھایا گیا ہے گھر کے بڑوں کو ایسا بھی سخت نہیں ہونا چاہیے کے وہ کبھی […]
: یہ کہانی آپ کو ایک ایسے سفر ر لے جائے گی جس کا حقیقت سے کوئ تعلق نہیں ۔ یہ کہانی ایک لڑکی سامنتھا کے گرد گھومتی ہے جس پر تلسم پھونکا گیا ہے ، اسے اس تلسم کو توڑنا ہے ۔ کیا وہ اس تلسم کو توڑ پائے گی۔؟
یہ کہانی ہے اُم نور اور راحمین نور کی یہ کہانی ہے محبت کی اور انتقام کی یہ کہانی ہے ہر اُس نور کی یعنی ہر اُس لڑکی کی جو اپنی زندگی میں کچھ نہ کچھ برداشت کر رہی ہیں۔ کسی نہ کسی چیز سے لڑ رہی ہے۔ یہ داستان میری ، آپ کی اور […]
یہ کہانی ایک لڑکی کی ہے جو اپنے اور اس کی زندگی میں آنے والی مشکلات پہ ہے معاشرے کو کس طرح جھیلتی ،رشتوں کو منبھالتی ہے
ستانِ ہِنْتِ حوا ایک ایسی داستان ہے جو ہماری معاشرتی سوچ میں جکڑی ہوئی عورت کی خاموش چیخوں، دبی خواہشوں اور ٹوٹتے خوابوں کو بیان کرتی ہے۔ یہ کہانی ان سوالوں کی صدا ہے جنہیں اکثر بے آواز کر دیا جاتا ہے۔
“Agni” ek emotional aur thrilling kahani hai Eshna ki – jo din mein aik medical student hai aur raat ko ‘Cherry’ ke naam se ek anonymous hacker. Wo un logon ki madad karti hai jinhein blackmail kiya ja raha hota hai. Kahani us waqt mod leti hai jab wo galti se Yusha ka phone hack […]
If a person is non serious about human rights or family responsibilities, So he’s silently becoming a sinner…
A teenager girl and a mature man the story is full of revenge and love
میرا یہ ناول دو دوستوں پر ہے جو بچپن سے دوست ہوتے ہیں ۔ پھر یہ دوستی وقت کے ساتھ ساتھ محبت میں بدل جاتی اور اس بات کا اندازہ اُن کو نہیں ہو پتا ۔ اور اس میں والدین کے لیے ایک سابق ہے کہ نامحرم سے جیسے کوئی ناجائز رشتا رکھنا حرام ہے […]
Faisla by Muskan noor-Afsana
Raah guzar is a tale of the bitter face of life…depicting how one goes through the challenges and tests decided by Allah for us. It is the story of four individuals, Iman Zaviyar, Irtiza Murad, Ghazal Arshad and Rumais Jahanzaib…how life tests them, their patience, their faith, their love. راہ گزر کہانی ہے صبر کرنے […]
بلندیوں کا حوصلہ رکھنے والی اس لڑکی کہانی جس نے ترقیوں کا تاج پہنا مگر اس کے خاندان والوں کے رویے اسے شکست دی
: کچھ زندگیاں کہانیوں کی طرح نہیں ہوتیں کہ جہاں ہر سوال کا جواب اور ہر درد کا مداوا لکھا ملے۔ کچھ زندگیاں زخموں کی صورت سانس لیتی ہیں جہاں ہر قدم پر آزمائش، ہر موڑ پر انگلیاں، اور ہر راستے پر سوال کھڑے ہوتے ہیں۔ اس کہانی میں بھی دو ایسے ہی کرداروں کی زندگی […]
Description:یہ ایک درد بھری داستان ہے جو محبت، دھوکہ، اور رازوں کے پیچیدہ جال میں بندھی ہوئی ہے۔ وقت کے گہرے زخم اور ماضی کے سائے زندگی کے خوشگوار لمحوں کو چھین لیتے ہیں۔ یہ کہانی ان خوابوں کی ہے جو ادھورے رہ جاتے ہیں، اور اُن احساسات کی جو کبھی مکمل نہ ہو سکیں۔ […]
یہ کہانی ہے!”ٹوٹے ہوئے اعتبار کی کِرچیوں سے زخمی انسانوں کی””گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے انسانوں کی””رشتوں کی ڈور کو ٹوٹنے سے بچاتے انسانوں کی””سب حاصل کر کے خالی ہاتھ رہ جانے والے بد نصیبوں کی””زندگی کو زندہ دلی سے جینے کی کوشش کرنے والوں کی””دوست کا لبادہ اُوڑھے حاسدوں کی””اپنوں کی خاطر خود قربان […]
یہ کہانی زرنای اور نہال خان کی ہے، جو کشمیر کی ایک یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ زرنای، جو نظم و ضبط اور خاموشی کی علامت ہے، اور نہال، جو بے ساختہ اور زندگی کو ہنسی میں لینے والا لڑکا ہے۔ ایک سادہ سی نوٹس کی درخواست سے شروع ہونے والی یہ ملاقات، آہستہ […]
یہ کہانی زرنای اور نہال خان کی ہے، جو کشمیر کی ایک یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ زرنای، جو نظم و ضبط اور خاموشی کی علامت ہے، اور نہال، جو ب ساختہ اور زندگی کو ہنسی میں لینے والا لڑکا ہے۔ ایک سادہ سی نوٹس کی درخواست سے شروع ہونے والی یہ ملاقات، آہستہ […]
یہ افسانہ ایک ماں کے صبر، اُس کے بیٹے کی یاد، اور قربانی کی اس حقیقی روح کو بیان کرتا ہے جو جانور کے گوشت سے آگے، دل کے رشتوں تک پھیلتی ہے۔ “وہ جو قربان ہوا” نہ صرف ایک کہانی ہے ایک ماں کی صبر اور قربانی کی، بلکہ وہ جذبہ بھی ہے جو […]
کہتے ہیں جنگ کہانی ہے بس فتح اور شکست کی میں بتاوں تم کو جنگ جو ازل سے جاری ہے جنگ جو ابد تک جاری رہے گی جنگ جس نے روپ بدلے ہیں جنگ جس نے ہتھیار بدلے ہیں جنگ جو سچ کھولتی ہے جنگ جو اونچا بولتی ہے جنگ جو بناتی ہے غازی و […]
یہ کہانی ایک ایسے لڑکے آریان عبیداللہ خان کی ہے، جسے لگتا تھا کہ سب لڑکیاں ایک جیسی ہوتی ہیں۔ دوستوں کے ساتھ لگائی گئی ایک شرط کے تحت اس نے ایک نیک سیرت لڑکی، ایمان اورنگزیب، کو دوستی کے جال میں پھانسنے کا ارادہ کیا۔ لیکن وقت نے کچھ اور ہی سوچ رکھا تھا۔ […]
کہانی جو شروع ہوتی ہے موصل کے جنگلوں سے،اپنے سحر کی لپیٹ میں لیتا سنہری آنکھوں والا نگینہ ساز،برباد شہزادی کا دل اور سبز آنکھوں والی باورچن۔۔۔ ایک افسانہ جو بے شمار ممالک کا سفر کرےگا
ہانی ہے یہ ایک یاقوت کی،ایک پتھر کی،سرخ پتھر کی(نشانی خون کے رنگ کی)،سخت پتھر کی(دل کی سختی کی)،ایک عہدکی ،ایک ذمہداری کی،ایک پراسرار راز کی جس کی گتھیاں سلجھاتے آپ کو ایک کردار نظر آئے گا۔ کچھ رازوں سے وقت سے پہلے پردہ اٹھا نا روح پر،دل پر اور جسم پر بوجھ کی مانند […]
“ازِ سرِ نو زندگی” ایک ایسی داستان ہے جو انسان کی زندگی کے نئے آغاز، خود شناسی، اور جذباتی کشمکش کو نہایت خوبصورتی اور گہرائی سے بیان کرتی ہے۔ یہ ناول محبت، درد، اور امید کی باریک لپیٹ میں انسانی روح کی پیچیدگیوں کو کھوجتا ہے۔ مرکزی کردار زندگی کی تلخیوں اور جذباتی زخموں سے […]
جب جنگ ہوتی ہے… تو صرف بارود نہیں برستا، انسانیت بھی جلتی ہے۔ یہ کہانی دو دشمن ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، سرحد پار حملوں، اور اس کے بعد ہونے والی تباہ کاریوں پر مبنی ہے۔ ہر حملے کا جواب، ایک نیا زخم چھوڑتا ہے۔ سیاستدان بیان دیتے ہیں، میٹنگز کرتے ہیں، اور بدلہ […]
Abba by Urooj Fatimah-Afsana
معاشرے میں پل رہے گند کو کیسے ختم کرنا ہے یہ تو سب جانتے ہیں پر اس پر عمل کرنے کی اجازت شاید ہی کسی کے پاس ہو پر اگر بنا اجازت کچھ کیا جائے تو کیا ہوگا؟ شاید وہی جو اس کہانی میں ہوا تھا
سکونِ قلب کی متلاشی ایک غیر مسلم لڑکی، زندگی کی تلخیوں اور بے سمتی میں راہ تلاش کرتی ہے۔ دل کی بے قراری اُسے سچائی کے در تک لے آتی ہے جہاں ہر سوال کا جواب اور ہر زخم کا مرہم موجود ہے۔ اسلام کی روشنی میں اُسے وہ سکون، محبت اور حقیقت میسر آتی […]
Silent Ties is a haunting exploration of friendship, betrayal, and the desperate longing to be seen. Told with poetic melancholy and razor-sharp sarcasm, this novel drags you through the shattered corridors of a young girl’s heart one who never asked for much, only everything. It’s about the beauty of breaking, the art of pretending you’re […]
یہ کہانی ہے ایک لڑکے کی جو کہ کرکٹر ہے لوگوں کے دلوں میں بسا ہوا ہے۔ یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو خاموش طبعیت اور اپنے لوگوں کے ساتھ ہنسنے والی ہے۔
Description: ایک پُرانی حویلی، دفن راز، اور ایک لڑکی جو سچ کی تلاش میں ہے۔درّ شہوار جب اس ویران وراثتی حویلی میں قدم رکھتی ہے،تو ماضی کی گونج، نا کہے الفاظ اور ان کہے جذبات اُس کا تعاقب کرتے ہیں۔یہ کہانی ہے محبت، انتقام اور چھپے سچ کی…جہاں ہر دروازہ ایک نیا راز،اور ہر لمحہ […]
سازِ خواب زار ایک ایسی کہانی ہے جو درد، قربانی اور خودی کے راستے پر چلتے دو کرداروں کو جوڑتی ہے۔آیت، ایک باہمت آرتھوپیڈک ڈاکٹر ہے جس کا ماضی صدموں سے بھرا ہے۔بشر کمال، ایک سنجیدہ مگر باوقار انسان ہے، جو اپنی بین الاقوامی این جی او BKT کے ذریعے لوگوں کی زندگی بدل رہا ہے، لیکن […]
تقدیر کے پیچیدہ جال میں الجھے جذبات، اور وہ سوالات جن کے جواب کبھی نہیں ملتے۔۔۔اگر آخر میں سب کچھ مٹی بن جانا ہے تو یہ دل اتنی شدت سے کیوں دھڑکتا ہے؟ اگر زبان احساسات کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی تو پھر دل انہیں سہنے کے لیے کیوں مجبور ہے؟درد سے لے کر تسلیم […]
اپنوں کے قصاص کی داستان، جہاں کئی چہرے بے نقاب ہونگے اور کئی ہاتھ خون سے رنگے جائیں گے ، محبت ، بدلہ اور جرم سے سجے گی یہ کہانیاں، کئی الجھنوں اور پہیلیوں کو حل کرتے ہوئے، کیا کوئی مجرم کو ڈھونڈ پائے گا ؟
خاموش کہانیوں کے نام جو کینوس پر تو اتریں مگر لبوں پر نہ آ سکیں
اسکی وضاحت میں بس اتنا ہی کہ شکر نعمتوں کو بڑھاتا ہے اور محفوظ کر لیتا ہے۔مگر ناشکری….. نعمتیں چھین بھی سکتی ہے
“ازِ سرِ نو زندگی” ایک ایسی داستان ہے جو انسان کی زندگی کے نئے آغاز، خود شناسی، اور جذباتی کشمکش کو نہایت خوبصورتی اور گہرائی سے بیان کرتی ہے۔ یہ ناول محبت، درد، اور امید کی باریک لپیٹ میں انسانی روح کی پیچیدگیوں کو کھوجتا ہے۔ مرکزی کردار زندگی کی تلخیوں اور جذباتی زخموں سے […]
سکونِ قلب کی متلاشی ایک غیر مسلم لڑکی، زندگی کی تلخیوں اور بے سمتی میں راہ تلاش کرتی ہے۔ دل کی بے قراری اُسے سچائی کے در تک لے آتی ہے جہاں ہر سوال کا جواب اور ہر زخم کا مرہم موجود ہے۔ اسلام کی روشنی میں اُسے وہ سکون، محبت اور حقیقت میسر آتی […]
ایک ناول نہیں، ایک آئینہ! کہیں روشنی ہے، کہیں اندھیرا۔ کہیں سچائی ہے، کہیں فریب۔ کہیں انصاف بکتا ہے، کہیں خوابوں کی قیمت لگتی ہے۔ کہیں دولت ضمیر کو خرید لیتی ہے، کہیں اقتدار اصولوں کو روند ڈالتا ہے۔ یہ کہانی صرف چند کرداروں کی نہیں، بلکہ پورے سماج کی ہے— ایک ایسے معاشرے کی […]
سکونِ قلب کی متلاشی ایک غیر مسلم لڑکی، زندگی کی تلخیوں اور بے سمتی میں راہ تلاش کرتی ہے۔ دل کی بے قراری اُسے سچائی کے در تک لے آتی ہے جہاں ہر سوال کا جواب اور ہر زخم کا مرہم موجود ہے۔ اسلام کی روشنی میں اُسے وہ سکون، محبت اور حقیقت میسر آتی […]
یہ کہانی ہے چار دوستوں کی جنہوں نے ایک دوسرے کے لیے سب کچھ کیا اب زندگی ان کو کسی اور موڑ پر لے جاتی ہے۔ ایک کی لائف کو دین کی روشنی مل جاتی ھے دوسرے کو سہارا۔ زندگی کے کئی پہلو سے لیس ہے یہ دوستی کا بندھن۔
منتہٰی کہانی ہے ایسے لوگوں کی جو اپنی اپنی زندگیوں میں درجات طے کرتے کرتے آخری منزل تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں .مگر ان میں سے کچھ بلندی کی بجائے پستی کے درجات طے کرتے گئے .
کہانی ہے محبت کی!!! نورالعین وجدان، اوزان سکندر کی۔ حسن کر شرارتوں کی، علیزے کی خاموش چاہت کی۔ شاہمیر کی دشمنی کی۔ کہانی ہے!!! نور ارو علیزے کی دوستی کی۔ حسن اور اوزان کے گہرے رشتے کی۔ شاہمیر کی بےلگام ضد کی۔ نور اور حسن کی نوک جھونک کی۔ اوزان کے بدلے اور جنون کی۔ […]
گلوں کے مختلف رنگوں کو ٹوکری میں قید کرتے، ہنستا مسکراتا ایک وجود۔ ادب کو عملی زندگی اور صفحات کی زینت بناتا دوسرا وجود۔ انسانی نفسیات کے رنگوں کو پرکھتا، ایک رنگریز (سائیکالوجسٹ)، تیسرا وجود۔ خیر و شر کے درمیان فرق نہ کر پانے والا چوتھا وجود۔ کہانی ہیں ان چار وجودات کے افعال پر […]
ندھیروں میں جنم لیا، دھوکے میں پروان چڑھی — اُس کی زندگی کبھی اُس کی اپنی تھی ہی نہیں۔ دنیا نے اُسے ایک عام سی لڑکی سمجھا، پر اُس کی خاموشی کے پیچھے ایک طوفان چھپا تھا۔ ماضی کے بھولے بسرے سائے اُسے وہ راز بتانے لگے جو اُس کے لیے نہ تھے۔ جسے اُس […]
بلندیوں کا حوصلہ رکھنے والی اس لڑکی کہانی جس نے ترقیوں کا تاج پہنا مگر اس کے خاندان والوں کے رویے اسے شکست دی
Description: کچھ زندگیاں کہانیوں کی طرح نہیں ہوتیں کہ جہاں ہر سوال کا جواب اور ہر درد کا مداوا لکھا ملے۔کچھ زندگیاں زخموں کی صورت سانس لیتی ہیں جہاں ہر قدم پر آزمائش، ہر موڑ پر انگلیاں، اور ہر راستے پر سوالکھڑے ہوتے ہیں۔ اس کہانی میں بھی دو ایسے ہی کرداروں کی زندگی دکھائی […]
چھ کہانیاں وقت سے نہیں، احساسات سے لکھی جاتی ہیں۔ کچھ جدائیاں بچھڑ کر نہیں، اندر ہی اندر چھوڑ جاتی ہیں۔ محبت جب لوٹتی ہے، تو سوال نہیں کرتی، بس بانہوں میں سمیٹ لیتی ہے۔ خاموشیوں میں چھپے وعدے، وقت کے پردوں میں سانس لیتے ہیں۔ ہر ٹوٹا لمحہ، نئے جنم کی نوید بن جاتا […]