Girgit by Ayesha choudary-Episode 1

گرگٹ کی ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو لڑ رہی ہے اپنی ماضی کی یادوں سے الزاموں سے اس کے آج میں اس کا ماضی بری طرح ہاوی ہے یہ کہانی ہے انوشے کے زندگی میں آنے والے تین مرد تین امتحان کیا وہ پہچان پاۓ گی کی آخر گرگٹ ہے کون؟